ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان کا میروس فروٹ اور سبزی منڈی کا دورہ

پیر مئی 20:24

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عثمان محسود کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مردان عمران خان ، اسسٹنٹ کمشنر زیر تربیت تابندہ طارق اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان نے میروس فروٹ اور سبزی منڈی کا دورہ کیااور وہاں پر سبزی اور میوہ جات کی بولیوں میں شرکت کرکے اس کی نگرانی کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے عوام کیلئے ہر قسم کی سبزی اور میوہ جات کے مناسب نرخ مقرر کرکے نرخ نامے جاری کئے۔

متعلقہ عنوان :