ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت محفل شبینہ کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس 30مئی کو ہوگا

پیر 28 مئی 2018 21:16

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ (ر)کیپٹن فرخ عتیق کی زیر صدارت محفل شبینہ کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے 30مئی بروز بدھ کو بوقت گیارہ بجے ڈپٹی کمشنر کے آفس میں اجلاس منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں متعلقہ آفیسران اور علماء کرام اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :