پانچ لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

پیر مئی 21:16

عارفوالا۔28 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) پانچ لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تفصیل کے مطابق البدرکالونی کے رہائشی محمدعلیم نے پانچ لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر دکاندار محمد بابر کیخلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :