عارف والا، پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ، ملزم گرفتا ر

پیر 28 مئی 2018 21:16

عارفوالا۔28 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) پولیس نے منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپے کے دوران ملزم کو گرفتار کرکے 300گرام چرس برآمد کرلی ،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 71/EBمیں پولیس نے اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پر کارروائی کرتے ہوئے محمد اکرم کو گرفتارکرکی300 گرام چرس برآمد کرلی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :