بلدیاتی اداروں اور ان کے نامزد ا فسران کی کار کردگی اور دیگر معاملات کی چیکنگ بارے رپورٹ طلب
نامزد ممبران لوکل گورنمنٹ کمیشن ایکٹ پر عمل در آمد کرتے ہوئے ہر قسم کے مالی معاملات،چیکنگ اینڈ بیلنس اور دیگر معاملات کو یقینی بنائیں کسی بھی بلدیاتی ادارے میں قواعد و ضوابط اور قوانین کی خلاف ورزری پر بھی سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ‘وزیر بلدیا ت منشاء اللہ بٹ
پیر 28 مئی 2018 21:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کمیشن لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013ء کی سیکشن 123 پر عمل در آمد کو ہر صورت یقینی بناتے ہوئے بلدیاتی اداروں کے استعمال ہونے والے فنڈز کا آڈٹ بھی کر وا کر رپورٹ حکومت کو ارسال کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔اوربلدیاتی افسران کی کسی بھی شکایت کی انکوائری بارے بھی رپورٹکمیشن کو پیش کر دی گئی ہے جس پر سخت ایکشن لینے بارے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔
کسی بھی بلدیاتی ادارے میں قواعد و ضوابط اور قوانین کی خلاف ورزری پر بھی سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ بلدیات کے ہر ادارے کو دیگر اداروںکے لئے رول ماڈل بنانے اور انہیں عوامی خدمت کے مراکز بنا کر دور رس نتائج کے حصول کو ممکن بنا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کونسلرز بھی اب عملی طور اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور صوبہ کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں اور خواتین کو درپیش مسائل کے خاتمہ کو اپنی اولین ترجیحات بنارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے بلدیاتی نظام رائج کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے اس نظام سے کر پشن مافیا کا خاتمہ،سرکاری زمینوں و خزانہ کو اپنی ذاتی ملکیت بنانے والوں کے گرد آ ہنی ہاتھوں سے گھیر ا تنگ کر دیا گیا ہے۔ تعلیم کے حصول کے بغیرمعاشرے کو شعور یافتہ بنانا ممکن نہیں ۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے تیز رفتار تعمیر و ترقی کے و یژن کو اپنا نصب العین بنا کر ہی ہر سطح پر ترقی کے حصول کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.