یوم تکبیرمسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام اٹیمی دھماکوں کی -20ویں سالگرہ روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پیر 28 مئی 2018 21:57

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) یوم تکبیرمسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام اٹیمی دھماکوں کی -20ویں سالگرہ روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھررمیں سیمینارز اور تقریبات انعقادپذیر ہوئیں جن سے سیاسی مقررین نے پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی وجوہات اسباب اور چاغی میں ہونے والے ایٹمی دھماکوں پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ عنوان :