احمدیار،پانچ لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

پیر مئی 21:57

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) پانچ لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیل کے مطابق البدرکالونی کے رہائشی محمدعلیم نے پانچ لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر دکاندار محمد بابر کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :