ْوزیر اعظم عباسی موجودہ حکومت میں لیے گئے گردشی قرضوں سے متعلق کل قوم کو آگاہ کرینگے

پیر 28 مئی 2018 22:11

ْوزیر اعظم عباسی  موجودہ حکومت میں لیے گئے گردشی قرضوں سے متعلق کل قوم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کردشی قرضوں سمیت دیگر معاشی حالات پر قوم کو کل( منگل) کو پریس کانفرنس میں آگاہ کریں گے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل قوم کو پریس کانفرنس کے ذریعے مسلم لیگ ن کے دور حکومت کا تقابلی جائزہ دیگر ماضی کی حکومتوں لیکر گردشی قرضوں کے بارے میں آگاہ کرینگے اور اسکے علاوہ فارن ڈیڈ پر بھی تفصیلی آگاہ کیا جائے گا