سندھ کے وزرا ناصر حسین شاہ اور منظور وسان بھی اقامہ ہولڈر نکلے، نا اہلی کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پیر 28 مئی 2018 22:13
(جاری ہے)
اس سے قبل وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال پر بھی اقامہ رکھنے کا الزام عائد کیا گیا تھا،سندھ ہائی کورٹ میں صوبائی وزیر برائے داخلہ سہیل انور سیال کے اقامے کے معاملہ پر کیس کی سماعت سہیل انور سیال کے سیاسی مخالف اللہ بخش کی درخواست پر کی گئی۔
سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل خواجہ شمس السلام نے موقف دائر کیا کہ سہیل انور سیال نے اقامہ حاصل کیا لیکن انتخابی گوشواروں میں اقامے کا ذکر نہیں کیا۔درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ سہیل انور سیال دو ہزار چودہ سے حلقہ پینتیس سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے،ان کے پاس اقامہ موجود تھا، جس کا ذکر انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں نہیں کیا تھا، لہذا قامہ چھپانے پر وہ صادق اور امین نہیں رہے۔اللہ بخش نے عدالت سے استدعا کی کہ سہیل انور سیال لہذا نااہل قرار دیا جائے اوردوہزار اٹھارہ کے انتخابات میں حصہ لینے سے بھی روکا جائے، جس پر سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت، چیف الیکشن کمشنر، سہیل انور سیال و دیگر کو پانچ جون کے نوٹس جاری کئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.