افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،طالبان ملٹری کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک

پیر 28 مئی 2018 22:21

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں ایک طالبان ملٹری کمانڈر اپنے دو ساتھیو ں کے ہمراہ ہلاک ہو گیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان ائیر فورسز نے ننگرہار میں فضائی کارروائی کی۔ ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک ہوگیا۔افغان وزارت دفاع کے مطابق طالبان کمانڈر گل محمد دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کمانڈر ننگر ہار میں خودکش کارروائی کرتے تھی

متعلقہ عنوان :