آج کے دور میں اداکاروں کا فلم انڈسٹری میں خود کو منوانا اور جگہ بنانا مشکل ہو گیا ہے، مادھوری ڈکشٹ

پیر مئی 22:25

آج کے دور میں اداکاروں کا فلم انڈسٹری میں خود کو منوانا اور جگہ بنانا ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ ج کے دور میں اداکاروں کا فلم انڈسٹری میں خود کو منوانا اور جگہ بنانا مشکل ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ ا?ج کے ڈیجیٹل دور میں صرف سینمٹک فلمیں انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ نہیں ہیںکیونکہ شائقین کی تفریح کے لئے نیٹ فلیکس جیسے دیگر متبادل ذرائع بھی ا?گئے ہیں لہذا ا?ج کی نوجوان نسل کے لئے فلم انڈسٹری میں خود کو منوانا اور جگہ بنانا مشکل ہو گیا ہے جبکہ اس سے قبل صرف فلمیں ہی انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ تھیں۔ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ فلم ’’کلنک‘‘ اور ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :