فلم ’’سلیوٹ ‘‘ کے لئے ایشوریہ رائے بچن اور دیپیکا پڈوکون کے نام شارٹ لسٹ

پیر مئی 22:25

فلم ’’سلیوٹ ‘‘ کے لئے ایشوریہ رائے بچن اور دیپیکا پڈوکون کے نام شارٹ ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’سلیوٹ ‘‘ میں فیمیل مرکزی کردار کے لئے اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور دیپیکا پڈوکون کے نام شارٹ لسٹ کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز گزشتہ چند عرصے سے اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’سلیوٹ ‘‘ میں فیمیل مرکزی کردار کی تلاش میں تھے لیکن اب انہوں نے اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور دیپیکا پڈوکون کے ناموں کو شارٹ لسٹ کر دیا ہے جس کا حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے اور اس سلسلے میں میکرز باقاعدہ اعلان جلدکریں گے۔ فلم کی کہانی بھارتی خلائ باز راکیش شرما کی زندگی پر مبنی ہے جس کی عکسبندی رواں سال کے ا?خر تک شروع کی جائے گی۔