کہو ٹہ:را جہ طا رق عظیم حلقہ این اے 57کے مضبو ط تر ین امید وا ر بن گئے

پیر 28 مئی 2018 22:25

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء) را جہ طا رق عظیم حلقہ این اے 57کے مضبو ط تر ین امید وا ر بن گئے گز شتہ رو ز اعوا ن برا دری ،راجگا ن برا دری،جندران برا دری ،شیخ برا دری ،قر یشی برا دری ،مہا جر ین برا دری کے سینکڑو ں افرا د کا حما ئت کا اعلا ن ۔ راجہ طا رق عظیم کو کہو ٹہ شہر سے تا ریخی کا میا بی دلوا ئینگے عوا م اب سا بقہ غلطیاں نہیں کر ینگے عر صہ تیس سا ل سے اپنے اوپر مسلط کیئے گئے لو گو ں کو الیکشن میںاتا ر پھینکیں گے انشا اللہ کا میا بی را جہ طا رق عظیم کے قد م چو مے گی ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز ملک خا لد ، عبد اللہ را جہ ، عبد الر حما ن ستی ، سلیم خا ن ، دا نیا ل اعوا ن ، شمر یز اختر عبا سی ، را جہ ابرا ر ، را جہ فیصل ، را جہ مظہر ،محمد عبد اللہ ،را جہ فیا ض سمیت سینکڑو ں افرا د نے را جہ طا رق عظیم کی حما ئت کے بعد صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ را جہ طا رق عظیم ایک مخلص دلیر اور با جر آت انسا ن ہیں ایسے ہی لیڈ ر کی ہما رے حلقے کو ضرو رت ہے عوا م اب سا بقہ غلطیو ں کے بجا ئے ایک بہا در انسا ن کو کا میا ب کرا ئیں جو آپ کو آپ کے ہی علا قے میں دستیا ب ہو نہ کہ اسلا م آبا د اس کے گھر جا نے کیلئے بھی آپ کو دس بیریل اور بیس با ر چیکنگ کی ضرو رت پڑے ۔

(جاری ہے)

جو شخص وز یر اعظم بن کر بھی کہو ٹہ کی عوا م کو پا نی تک کی سہو لت نہ دے سکا وہ آئندہ سو سا لو ں میں بھی کچھ نہیں کر سکتا انہو ں نے را جہ طا رق عظیم سے کہا کہ طا رق عظیم قد م بڑھا ئو ہم تمہا رے سا تھ ہیں

متعلقہ عنوان :