کہو ٹہ:محکمہ جنگلات کی ملی بھگت

پنجا ڑ کے جنگلا ت میں ٹمبر ما فیا نے اپنے گنا ہ چھپا نے کیلئے آگ لگا دی

پیر 28 مئی 2018 22:25

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء)محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے پنجا ڑ کے جنگلا ت میں ٹمبر ما فیا نے اپنے گنا ہ چھپا نے کیلئے آگ لگا دی ۔ آگ پو رے جنگل میں پھیل گئی ۔بے شما ر قیمتی در خت اور نا یا ب پر ند ے جل گئے در جنو ں جنگلی جا نو رو ں کے ہلا ک ہو نے کی اطلا عا ت ۔

(جاری ہے)

پو را سا ل ٹمبر ما فیا در خت کا ٹ کا ٹ کر فرو خت کر تا ہے اور سا ل میں ایک ہی با ر پو رے جنگل کو محکمہ جنگلا ت کے سا تھ ملکر آگ لگا دی جا تی ہے جس سے دیگر قیمتی در خت بھی جل جا تے ہیں اہل علا قہ کے مطا بق با ر با ر محکمہ جنگلا ت کے اعلی حکا م کو شکا یا ت و اگا ہ کر نے کے با وجو د محکمے کی جا نب سے کو ئی کا روا ئی نہیں کی گئی آگ آہستہ آہستہ آبا دی وا لے حصے کی طر ف بڑ ھ رہی ہے جو کسی بھی وقت آبا دی میں پہنچ کر بڑا نقصا ن کر سکتی ہے ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز مبشر حسن ستی ، عبد الر حما ن ، شمر یز اختر ، محمو د اختر ، سلیما ن خا ن، شا ہد محمو د اور دیگر نے نما ئندہ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے وز یر اعلی پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف اور محکمہ جنگلا ت کے اعلی حکا م سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہی