تربیلا غازی:تحصیل غازی اور گردو نواح میں گرمی کی شدید لہر سے علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا

پیر 28 مئی 2018 22:28

تربیلا غازی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء) تحصیل غازی اور گردو نواح میں گرمی کی شدید لہر سے علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامناشدید گر می کی لہر سے صبح سویرے ہی سورج نے آگ بر سانا شروع کر دی بازا ر مارکٹیںسنسان ہو گئیں غازی شہر وگردونواح میں گرمی کی شدید لہر سے علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے گر می کی شدت کو کم کر نے کے لئے دریائوں،نہروں اور چشموں کا رخ کر لیا ہے ماہ صیام کے مہینے میںعام دنوں کی نسبت زیادہ لوگ دریائوں ،نہروں اور چشموں میں جارہے ہیںغازی شہر کے میدانی علاقوں کی نسبت بالخوص پہاڑی علاقہ گندگر میں شدید گر می کی لہر نے پہاڑی علاقہ میں آباد لوگوں کو پر یشانی میں مبتلا کر دیا ہے

متعلقہ عنوان :