افسران اور ملازمین کو اپنے اثاثے جمع کرانے کی ہدایات

پیر 28 مئی 2018 22:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء)افسران اور ملازمین کو اپنے اثاثے جمع کرانے کی ہدایات کی ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے اس ضمن میں صوبائی حکومت کو باقاعدہ طور پر آگاہ کیا ہے جبکہ صوبائی حکومت نے تمام صوبائی محکموں میں خدمات سرانجام دینے والے ملازمین اور افسران کو ہدایات کی ہے کہ وہ دس یوم کے اندر اندر اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کر دیں اس ضمن میں اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تمام انتظامی سیکرٹریز اور متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا ہے