حافظ آباد:گرینڈ ٹیچرز الائنس حافظ آباد کے انتخابات

چوہدری زبیر احمد ہنجراچیئرمین ، فیاض احمد وڑائچ سرپرست اعلی اور وقاص نجم سیکریٹری جنرل منتخب

پیر مئی 22:34

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء)گرینڈ ٹیچرز الائنس حافظ آباد کے انتخابات میں چوہدری زبیر احمد ہنجراچیئرمین ، فیاض احمد وڑائچ سرپرست اعلی اور وقاص نجم سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے۔

(جاری ہے)

دیگر عہدیداران میں چوہدری اصغر علی ہنجراصدر،رائے عارف حسین نائب صدر، رائے شعیب اشرف سینئر رائس چیئرمین صباء نورین وائس چیئرمین حسن رضاجائنٹ سیکریٹری، عقیل آزادسیکریٹری انفارمیشن، سلیم الحق صدیقی فنانس سیکریٹری، محمد رمضان آفس سیکریٹری،ندیم شاہ اورفرقان احمد ہنجرا ایڈیٹرز میں شامل ہیں۔