پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج

پیر مئی 22:34

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ملزمان گرفتار مقدمات درج تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ کے وقاص منظور ٹی /ایس آئی نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 119/18بجرم392/411ت پ تھانہ سوہاوہ میں ملزم ابرار حسین سے دوران انٹیروگیشن ملزم کے انکشاف پر پسٹل 30بور معہ 2ضرب گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ دینہ کے محمد سجاد اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد آصف سے پسٹل 30بور معہ 4ضرب روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :