شہبازشریف کا کراچی میں آتشزدگی سے ایک ہی گھر کے 7 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

پیر مئی 22:40

شہبازشریف کا کراچی میں آتشزدگی سے ایک ہی گھر کے 7 افراد کے جاں بحق ہونے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کراچی کے علاقے بلدیہ ملنگ گوٹھ میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی گھر کے 7 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔