تمام مر یضو ں کو علا ج و معالجہ بلاامتیازفر اہم کر ر ہے ہیں، میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ لیا قت یو نیو رسٹی ہسپتال حیدرآباد

پیر مئی 23:16

حیدرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ لیا قت یو نیو رسٹی ہسپتال حیدرآباد وجامشورو ڈاکٹر عبد الو ہا ب ودھو نے کہا ہے کہ ہسپتا ل میں تمام مر یضو ں کو علا ج و معالجہ بلاامتیازفر اہم کر ر ہے ہیں۔ وہ پر وفیسر اور دیگر کنسلٹنٹس کے خصو صی اجلاس سے خطاب کر ر ہے تھے، اس موقع پر ڈائر یکٹر ایڈ من ،ڈیویلپمنٹ اینڈ اکا ئو نٹس عبد الستار جتو ئی ،اے ایم ایس جنر ل ڈاکٹر نعیم ضیا ء میمن اور ہسپتال انتظا میہ کے افسر ان موجود تھے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عبد الو ہا ب ودھو نے مز ید کہا کہ سول اسپتال حیدرآباد و جامشورو میں محکمہ صحت حکومت سندھ کے ادویا ت تیا ر کر دہ فار مو لے، سیپرا رول کے تحت تیا ر کر دہ ادویا ت باقاعد ہ ٹینڈر کی منظو ری کے بعد خر ید کر کے تمام مر یضو ں کا علاج ومعالجہ کر ر ہے ہیں اسکے علاوہ نئی عما رتو ں کی تعمیر اور پر انی عما رتوں کی مر مت اور انکی تز ئین و آرائش کے ساتھ ساتھ نئی جد ید مشینوں کی فر اہمی بھی ہما را مشن ہے،انہوں نے اجلاس کو بتا یاکہ سول اسپتا ل میں 50بستر وںپر مشتمل آئی سی یو کا با قاعدہ آغاز کر کے اب بچوں کے امر اض کا جد ید آئی سی یو ،گا ئنی ڈیپا رٹمنٹ کی تعمیر بھی زیر غور ہے۔

متعلقہ عنوان :