چیمپئنز ٹرافی کے لئے پاکستان کی ٹیم کو 20روز قبل ہالینڈ بھیج دیا جائے گا، شہباز سینئر
کھلاڑی ڈچ کوچ غیر ملکی ٹرینر اور شارٹ کارنر کے ماہر کی نگرانی میں تربیت حاصل کریں گے ہمارا مقصد ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کر کے براہ راست اولمپکس کے لئے کوالیفائی کرنا ہے، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن
پیر 28 مئی 2018 23:29
(جاری ہے)
شہباز سینئر نے یہ بھی بتایا کہ کھلاڑیوں کو فزیکلی فٹ کرنے کے لئے بھی آسٹریلین ٹرینر کی خدمات حاصل کی ہیں۔
جو جدید نظام کے ساتھ نہ صرف کھلاڑیوں کی اہلیت کو جانچنے کا طریقہ کار استعمال کریں گے بلکہ کھلاڑیوں کی استعداد کار کو بڑھانے کے لئے بھی کام کریں گے ۔ انہوں نے اس خیال کا بھی اظہار کیا کہ جلد ڈسٹرکٹ راولپنڈی کی نئی ایسوسی ایشن کا نوٹیفیکیشن جاری رک دی اجائے گا۔ تقریب سے نو منتخب صدر محمد یاسین ۔ چیئر مین شفاعت علی بغدادی مقامی سیاسی و سماجی شخصیت جمشید جمی ملک ندیم اسلم، انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی شجاع راجہ، ڈی ایس او وحید شکیل اعوان اور سیکرٹری ڈی ایچ اے نے بھی اظہار خیال کیا جبکہ افطار پارٹی میں کثیر تعداد میں کھلاڑیوں کو چز اور ہاکی امپائر نے شرکت کی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.