حیدرآباد، 28مئی 1998ء کو پاکستان ایٹمی طا قت بنکر پوری دنیا میں چھا گیا تھا ، رفیق لو دھی

لیکن آج 20سال کے بعد پاکستان کی کیا حا لت کی ہے کہ اس دوران حکومتوں نے قرضہ پر قر ضہ لینا شر وع کر دیا ، یہاں تک قر ض ادا کر نے کیلئے بھی قر ض کی ضرورت پڑ تی ہے، پاکستان اسو قت خطر ات میں گھر چکا ہے، سابق جنر ل سیکر یٹر ی پاکستان مسلم لیگ ضلع حیدرآباد

پیر مئی 23:31

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ ضلع حیدرآباد کے سابق جنر ل سیکر یٹر ی رفیق لو دھی نے کہا ہے کہ 28مئی 1998ء کو پاکستان ایٹمی طا قت بنکر پوری دنیا میں چھا گیا تھا لیکن آج 20سال کے بعد پاکستان کی کیا حا لت کی ہے کہ اس دوران حکومتوں نے قرضہ پر قر ضہ لینا شر وع کر دیا ، یہاں تک قر ض ادا کر نے کیلئے بھی قر ض کی ضرورت پڑ تی ہے، پاکستان اسو قت خطر ات میں گھر چکا ہے کر پشن نے ملک کو نچو ڑ کر رکھ دیا ہے، ساستد انوں اور بیو روکر ٹیس نے ملک کے اربوں ڈالر لو ٹ کر بیر ون ملک منتقل کر دیئے ہیں اور ان کے بچے ملک سے با ہر عیاشیاں کر ر ہے ہیں جبکہ پاکستان میں لو گ بھو ک وافلاس کا شکا ر ہو کر بچوں کو فر وخت اور خو دکشیاںکررہے ہیں ، مہنگا ئی نے غریبوں کی زند گی اجیر ن کر دی ہے، انہو ںنے کہا کہ پاکستان کو صحیح معنی میں اسلامی جمہو ریہ پاکستان بنا نے کیلئے قوم کو متحد ہو نے کا وقت ہے، خداراہ ملک کیلئے سو چیں اپنی ذات کو پیچھے چھو ڑ دیں اگر ملک رہے گا تو حکومت بھی کر نے کیلئے وقت آجا ئے گا ۔