ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کاعلامیہ

پیر مئی 23:33

کوئٹہ۔28مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق حالیہ میں بتیھل میموریل میتھوڈسٹ چرچ زرغون روڈ بم دھماکے میںزخمی افراد اور انتقال ہونے والے افراد کے لواحقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن کا نام سرکاری FIRمیں درج ہے وہ معاوضے کے حصول کے لئے دفتر ہذا ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سے رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :