اٹک، دل کا دورہ پڑنے سے مسیح برادری کا نوجوان سڑک پر گر کر جاں بحق

پیر مئی 23:38

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) دل کا دورہ پڑنے سے مسیح برادری کا نوجوان سڑک پر گر کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق پاسٹر خرم جگدیش کے بھائی زاہد جگدیش میسح ڈیوٹی سے چھٹی کر کے گھر آرہا تھے کہ اچانک انہیں پولیس لائن روڈ پر دل کا دورہ پڑا ریسکیو 1122 انہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹک پہنچایا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے ۔

متعلقہ عنوان :