میئر کراچی وسیم اختر کی مشیر قانون کی والدہ، رابطہ کمیٹی ممبر زاہد منصوری کی والد اور ذاکر قریشی کے خسر کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پیر مئی 23:39

میئر کراچی وسیم اختر کی مشیر قانون کی والدہ، رابطہ کمیٹی ممبر زاہد ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) میئر کراچی وسیم اختر نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی مشیر قانون عذرا مقیم کی والدہ ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ممبر زاہد منصوری کی والدہ اور رابطہ کمیٹی کے ممبر ذاکر قریشی کے خسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :