بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ایک رکن کی رخصت کی درخواست منظور

پیر مئی 23:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 مئی2018ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ایک رکن کی رخصت کی درخواست منظور کرلی گئی ، تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ایک ہی رکن میرمجیب الرحمن محمدحسنی نے رخصت کی درخواست دی تھی جسے ایوان نے منظور کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :