بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مائیک کا مسئلہ بدستور برقرار رہا اسپیکر کا مائیک اچانک بند ہوگیا

پیر 28 مئی 2018 23:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مائیک کا مسئلہ بدستور برقرار رہا اسپیکر کا مائیک اچانک بند ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستا ن اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی بات کررہی تھیں کہ اچانک انکا ما ئیک بند ہوگیا ،جس پر اسپیکر نے کہا کہ میر ا مائیک کس نے بند کیا ہے جس پر انہیں آگاہ کیا گیا کہ انکا مائیک بند نہیں کیا گیا دراصل سائونڈ سسٹم میں خرابی ہوئی ہے

متعلقہ عنوان :