سینئر صحافی محمد آصف صدیقی کے چھوٹے بھائی طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے

پیر 28 مئی 2018 23:20

گوجرانوالہ ۔28 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) سینئر صحافی محمد آصف صدیقی کے چھوٹے بھائی احمد تسنیم صدیقی طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے ،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شاہ کمال قبرستان لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :