اومان، فوفان کے بعد صلالہ بندرگاہ جزوی طور پر کھول دی گئی

منگل 29 مئی 2018 10:50

مسقط ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) اومان نے میکونو طوفان کے بعد صلالہ بندر گاہ جزوی طور پر کھول دی ۔ العریبیہ نیوز کے مطابق عمانی وزیر ٹرانسپورٹ وکمیونیکیشن ڈاکٹر احمد بن محمد الفطیسی نے بندرگاہ کا دورہ کرتے ہوئے طوفان کے باعث ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بندرگاہ کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بندرگاہ کو جزوی طور پر کھول دی جائے۔

متعلقہ عنوان :