عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے آئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

منگل مئی 11:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے آئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے ایئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی، جس کی عکسبندی آئندہ سال شروع کی جائے گی۔

(جاری ہے)

اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ’’گلی بوائے ‘‘ اور ’’براہمسترا ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :