انجینئرنگ ایٹا ٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع

منگل مئی 12:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں انجینئرنگ ایٹا ٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع ہوگئی ‘ رجسٹریشن کیلئے سہولیات کی فراہمی شعبہ داخلہ جات انجینئرنگ یونیورسٹی انجام دے رہاہے‘ آن لائن رجسٹریشن 27جون تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :