پشاور میں چاند رات کو ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے سلسلے میں بینرز آویزاں

منگل 29 مئی 2018 12:13

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) پشاور میں چاند رات کو ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں بڑے بڑے بینرز آویزاں کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

مختلف اجر تنظیموں ‘ محکمہ پولیس بلدیاتی نمائندوں ‘ سوشل ورکرز کی جانب سے اپنے اپنے علاقوں میں بڑے بڑے بینرز آویزاں کئے گئے۔