فرنچ اوپن ،ْدفاعی چمپئن اوسٹاپینکو پہلے راؤنڈ میں باہر
نوواک جوکووچ نے برازیلین کھلاڑی دوترا سلوا کو 6-3، 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی
منگل 29 مئی 2018 12:48
(جاری ہے)
سوئس سٹار اسٹان لاس واورنکا پہلا مرحلہ عبور کرنے میں ناکام رہے اور انہیں اسپین کے گارشیا لوپیز کے ہاتھوں سخت مقابلے کے بعد اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ میزبان ملک کے کھلاڑی بینوئٹ پیئر نے اسپینش کھلاڑی کارلالیس بائنا کو ہرا کر دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا۔
دوسری جانب خواتین کے مقابلوں میں پہلے راؤنڈ میچز میں جمہوریہ چیک کی کھلاڑی پیٹراکویٹووا نے روئیگ کو سخت مقابلے کے بعد 3-6، 6-1 اور 7-5 سے ہرا کر دوسرے راؤنڈ تک رسائی حاصل کی جبکہ دفاعی چمپئن جلینا اوسٹاپینکو پہلی رکاوٹ عبور کرنے میں ناکام رہیں اور انہیں یوکرینی کھلاڑی کوزلووا کے ہاتھوں اسٹریٹ سیٹ میں شکست ہوئی۔سابق عالمی نمبر ایک وینس ولیمز بھی پہلے راؤنڈ کی مہمان ثابت ہوئیں اور انہیں چینی کھلاڑی قیانگ وانگ نے شکست فاش سے دوچار کیا جبکہ جمہوریہ چیک کی کیٹارینا سینیاکووا نے وکٹوریہ آزرینکا کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.