سری لنکن کرکٹ ٹیم کل تین روزہ ٹور میچ سے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کرے گی

منگل 29 مئی 2018 12:48

ٹرینیڈاڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) سری لنکن کرکٹ ٹیم کل بدھ سے تین روزہ ٹور میچ سے دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز کرے گی۔

(جاری ہے)

شیڈو ل کے مطابق سری لنکن ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی ،ْ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 6 سے 10 جون تک پورٹ آف سپین، دوسرا ٹیسٹ 14 سے 18 جون تک سینٹ لوشیا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 23 جون سے 27 جون تک بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :