دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کے آمد و اخراج صورتحال

منگل 29 مئی 2018 12:51

لاہور۔29 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںمنگل کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد50900 کیوسک اور اخرج 55000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد20900 کیوسک اور اخراج20900 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد34400کیوسک اور اخراج38000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 22900کیوسک اور اخراج13500کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد66100کیوسک اور اخراج 62600کیوسک،چشمہ: آمد61800کیوسک اوراخراج 57800کیوسک، تونسہ: آمد61900کیوسک اور اخراج60000 کیوسک، پنجند: آمد2600 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد45800 کیوسک اور اخراج 38200 کیوسک، سکھر: آمد34900 کیوسک اور اخراج11400 کوٹری:آمد6000 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1386.48 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.005 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1087.20فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.190 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :