سرگودھا میں جنرل بس سٹینڈ سی45 سالہ شخص کی لاش برآمد‘ورثاء کی تلاش جاری

منگل 29 مئی 2018 13:14

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) سرگودھا میں جنرل بس سٹینڈ سی45 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے پولیس نے قبضے میں لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیااوراس کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق جنرل بس سٹینڈ پر 45 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا جس کی اطلاع پولیس تھانہ سٹیلائٹ ٹاون کو کر دی گئی۔جو مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :