امریکی ڈالر کو جاپانی ین کے مقابلے استحکام

منگل 29 مئی 2018 13:18

امریکی ڈالر کو جاپانی ین کے مقابلے استحکام
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں منگل کو امریکی ڈالر کو جاپانی ین کے مقابلے استحکام رہا۔

(جاری ہے)

ٹوکیو تریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 0.2 فیصد اضافہ کے ساتھ109 ین رہی۔یورو کی شرح تبادلہ 1.1630 ڈالر رہی جو کہ گذشتہ سال نومبر کے بعد سے یورو کی پہلی کم ترین شرح تبادلہ ہے۔ایشیائی سپاٹ میں سونے کی خرید وفروخت 1,298.01ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔

متعلقہ عنوان :