مانچسٹر ائیر پورٹ پر دھماکے کی اطلاعات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 29 مئی 2018 13:14

مانچسٹر ائیر پورٹ پر دھماکے کی اطلاعات
مانچسٹر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 مئی 2018ء) : انگلینڈ کے شمال مغربی شہر مانچسٹر میں دھماکہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مانچسٹر ائیر پورٹ پردھماکہ ہوا۔ دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے بعد مانچسٹر ائیر پورٹ کو خالی کروانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ائیر پورٹ کی عمارت کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھا کرنے شروع کر دئے ہیں،اس دھماکے سے متعلق فی الوقت مزید معلومات موصول نہیں ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :