پشاور ،ْشہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں اسسمنٹ ٹیمیں شعبہ جات کا دورہ کریںگی

منگل 29 مئی 2018 13:49

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں اسسمنٹ ٹیمیں شعبہ جات کا دورہ کریںگی‘ بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں کوالٹی اسسمنٹ سیل کے زیر اہتمام خصوصی اسسمنٹ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو شعبہ جاتی سیلف اسسمنٹ رپورٹ کا جائزہ لیں گی‘ اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر کوالٹی انہاسمنٹ سیل ابرارحسین کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسمنٹ ٹیموں کو ہائیرایجوکیشن کمیشن کا طریقہ کا رواضح کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :