برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی

منگل مئی 13:54

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میںمزید 6روپے فی کلو کمی ہو گی ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 238روپے سے کم ہو کر 232روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈے 80روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔