ایف بی آر کی خصوصی ٹیموں نے سیالکوٹ، نارووال، گجرات ، منڈی بہائو الدین، حافظ آباد اور گجرانوالہ کے 3600 صنعتی یونٹوں کا آڈٹ شروع کر دیا

منگل مئی 14:37

ایف بی آر کی خصوصی ٹیموں نے سیالکوٹ، نارووال، گجرات ، منڈی بہائو الدین، ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی خصوصی ٹیموں نے سیالکوٹ، نارووال، گجرات ، منڈی بہائو الدین، حافظ آباد اور گجرانوالہ کے 3600 صنعتی یونٹوں کا آڈٹ شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں ایف بی آر کے حوالے سے بتایاگیا کہ ایف بی آر نے ان صنعتی یونٹوں کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے انہیں آڈٹ کے لئے نئے مخصوص پیرامیٹرز کے ساتھ نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :