کرینہ کپور خان اور سونم کپور فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

منگل 29 مئی 2018 14:37

کرینہ کپور خان اور سونم کپور فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اور سونم کپور فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان اور سونم کپور فلم فیئر میگزین کے جون شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں اداکارہ سونم کپور نے سبز رنگ کے کپڑے اور جیکٹ جبکہ کرینہ کپور خان نے کالے، گرے اور لال رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں جس میں دونوں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔ کرینہ کپور خان اور سونم کپور کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ یکم جون کو ریلیزکی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :