جاپان کی قانون ساز اسمبلی نے بنیادی ڈھانچے کی برآمدات کے فروغ کے لیے مسودہ قانون کی منظوری دے دی
قانون کے تحت حکومتی ادارے، بیرون ملک منصوبوں میں مسابقت کرنے والی کمپنیوں کو مدد فراہم کر سکیں گے
منگل 29 مئی 2018 14:48
(جاری ہے)
جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ قانون کے تحت حکومتی ادارے دوسرے ممالک کی علاقائی حکومتوں کے ساتھ مذاکرات اور منصوبوں کے مؤثر ہونے کے جائزوں میں شریک ہو سکیں گے۔
جاپانی کمپنیوں کو صرف اپنے بل بوتے پر دوسرے ممالک میں ٹھیکے حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے ایسے منصوبوں کے لیے اکثر ایسی خصوصی ٹیکنالوجی یا معلومات درکار ہوتی ہیں جو صرف حکومتی اداروں کے پاس ہوتی ہیں۔ حکومت کا ہدف 2020ء تک ایسے ٹھیکوں کے حصول کی کل مالیت تقریباً 2 کھرب 75 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہے۔ یہ مالیت 2015ء کے مقابلے میں 50 فیصد زائد ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.