یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا مندی سے آغاز

منگل 29 مئی 2018 14:48

یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا مندی سے آغاز
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) یورپی سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مندی سے ہوا جس کی وجہ اٹلی میں غیر یقینی سیاسی صورتحال ہے۔

(جاری ہے)

لندن کا ایف ٹی ایس ای ایم آئی بی انڈیکس ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 1.73 فیصد گر کر 21554.16 پوائنٹ رہا۔ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 7684.14 پوائنٹ رہا۔یورو ژون میں فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.6 فیصد گر کر 12786.15 پوائنٹ رہا۔پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.8 فیصد کم ہوکر 5466.48 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :