احمدیار،ایس ڈی او میپکوکا چھاپہ، بجلی چوری کرتے کاشتکار پکڑاگیا

منگل 29 مئی 2018 14:59

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) ایس ڈی او میپکوکا چھاپہ بجلی چوری کرتے کاشتکار پکڑاگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں89/EB میں ایس ڈی اومیپکو محمد بلال نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے کاشتکار محمدآصف کوپکڑلیا تھانہ میں الیکٹراک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :