پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈاتھلیٹکس ڈے کل بھر پور طریقے سے منایا جائیگا

منگل 29 مئی 2018 14:59

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈاتھلیٹکس ڈے کل30 مئی بروز بدھ کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا اس موقعہ پر ورلڈ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن ،وفاقی وزارت کھیل حکومت پاکستان ،سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور بعض دیگر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے اشتراک سے احمدیارسمیت ملک کے بڑے شہروں میں کھیلوں کے مقابلے منعقد کروائے جائیں گے جن میں مختلف کیٹگریز کے بوائز اینڈ گرلز ایونٹس بھی شامل ہیںالیکٹرانک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :