حضرت امام حسن ؓکا یوم ولادت کل انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

منگل 29 مئی 2018 14:59

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) نواسہ رسول ؐ جگر گوشہ بتولؓ حضرت امام حسن ؓکا یوم ولادت کل 15 رمضان المبارک کو انتہائی عقیدت واحترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اوردیہاتوں میں خصوصی سیمینارز ،محافل زکر اور دیگرتقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں علماء کرام ،مشائخ عظام ،مذہبی سکالراورزاکرین اہلبیت حضرت امام حسنؓ کی زندگی ،سیرت طیبہ اور دین اسلام کی سربلندی کیلئے پیش کی گئی قربانیون پرتفصیلی روشنی ڈالیں گے ۔

متعلقہ عنوان :