تل کے کا شتکار اچھی پیداوار کیلئے فصل کی کا شت بروقت شرو ع کریں، زرعی ماہرین

منگل 29 مئی 2018 14:59

سلانوالی۔29 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) زرعی ماہرین نے تل کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ و ہ تل کی کا شت بروقت شروع کریں، کاشت کیلئے درمیانی میرا سے بھار ی میرا زمین جس میں پانی جذب کرنے اور نمی برقرار رکھنے کی صلاحیت ہو کا انتخاب کریں، کا شت سے پہلے 2 سے 3 ہل چلا کر اور سہاگا د یکر زمین کو اچھی طرح تیارکرلیں، تلوں کی منظور شدہ اقسام کا شت کریں جو بہتر پیداواری صلاحیت کے ساتھ کیڑوں اوربیماریوں کے خلاف بہتر قوت مدافعت بھی رکھتی ہے، اچھا اگائو دینے والی زمین میں تندرست اورصاف ستھرا بیج ڈرل سے قطاروںمیں کا شت کیلئے ایک سے ڈیڑھ کلوگرام فی ایکڑ استعمال کریں جبکہ بذریعہ چھٹہ کا شت کیلئے 6کلوگرا م فی ہیکٹر استعمال کریں، بیج کو بوائی سے پہلے پھپھوند کش زہربحسا ب 2گرا م فی کلوگرا م لگا کر کاشت کریں، بگوائی سے پہلے 2بو ری نائٹرو فاسٹ یا ایک بوری ڈ ی ا ے پی اور پونی بوری یوریا یا ایک بوری ٹی ایس پی اور ایک بور ی یوریا کھا د ڈالیں۔

(جاری ہے)

، فصل کو صبح سویر ے یا گرمی کی شد ت کم ہونے پر کا شت کریں۔

متعلقہ عنوان :