چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو شنگھائی میں 1,300 سے زائد کمپنیاں شرکت کر یں گی
منگل 29 مئی 2018 15:42
(جاری ہے)
منگل کو نمائش کی آرگنائزینگ کمیٹی کے مطابق دنیا کے 120 سے زائد ممالک کی 1,300 سے زائد کمپنیاں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو2018(سی آئی آئی ای)میں شرکت کر رہی ہیں جو کہ نومبر کی 5 تاریخ سے 10تک شنگھائی میں منعقد ہو گا،اس نمائش شرکت کرنے والے 34 فیصد کمپنیوں کا تعلق ترقی یافتہ ممالک اور 10 فیصد کا تعلق کم ترقی یافتہ ممالک سے ہے جبکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو منصوبے سے تعلق رکھنے والے ممالک میں سے 34 فیصد اس نمائش میں آئیں گے۔
انھوں نے بتایا کہ نمائش میں 150,000 پروفیشنل پرچیزرز چین اور بیرون ممالک سے شریک ہوں گے۔نمائش 240,000 مربع میٹرز کے رقبے پر منعقد ہو گی جس میں مختکف ممالک کے ٹریڈ اور انوسٹمنٹ پویلین بھی قائم ہوں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.