نیسلے کا اپنے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سی500 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

منگل مئی 15:42

نیسلے کا اپنے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سی500 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان
زیورخ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) نیسلے نے اپنے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ سی500 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔نیسلے نے کہاکہ ان ملازمین کو فارغ کرنے سے ان کی پیداوار متاثر نہیں ہوگی بلکہ ان کے کام کو سپین میں ہوم بیس پر منتقل کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

نیسلے کے نیسپرو کافی بزنس نے بھی اپنے آپریشنل سنٹرز سپین اور پرتگال منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں نیسلے کے ا ی کامرس اورسپلائی چین مراکز پہلے ہی موجود ہیں ۔ نیسپرو کافی اٹلی میں بھی اپنا ای کامرس بزنس شروع کرے گی۔

متعلقہ عنوان :